بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار رجنی کانت نے انکشاف کیا ہے کہ امیتابھ بچن نے مالی بحران کے دوران تقریباً 90 کروڑ روپے کا قرض اتارنے کے لیے مسلسل 3 سال تک روزانہ 18 گھنٹے کام کیا، جبکہ اس وقت انہیں صحت کے متعدد مسائل کا بھی سامنا تھا۔ رجنی کانت نے ایک تقریب کے دوران امیتابھ بچن کے مشکل …
Read More »Tag Archives: انکشاف
کراچی:پروٹیکٹر کلیئرنس میں مبینہ رشوت ستانی و بدعنوانی کا انکشاف
کراچی میں پروٹیکٹر کلیئرنس میں مبینہ رشوت ستانی اور بدعنوانی کا انکشاف ہوا ہے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق 4 شہریوں کی شکایت پر ایف آئی اے امیگریشن ٹاسک ٹیم نے ابتدائی جانچ پڑتال کی، شہریوں کا الزام تھا کہ ایجنٹ ندیم آرائیں نے ان سے 76 ہزار 400 روپے وصول کیے۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ …
Read More »شاہ رخ خان فلموں میں نہیں آنا چاہتے تھے،پھر اداکار کیوں بنے؟
بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے ایک بار یہ انکشاف کیا تھا کہ انہیں فلموں میں کام کرنے کا شوق نہیں تھا، تاہم والدہ کی ایک خواہش نے ان کی زندگی بدل دی۔ شاہ رخ خان کا 1991 میں دیا گیا ایک پرانا انٹرویو دوبارہ خبروں میں آگیا، جس میں انہوں نے اپنے فلمی کیریئر کے آغاز سے …
Read More »نشے میں دھت ڈائریکٹر رات گئے دروازے پردستک دیتا اور گلے ملنے پر اصرار کرتا رہا، سوارا بھاسکر
بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے ایک فلم ڈائریکٹر کے نامناسب رویے کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ وہ نشے میں دھت رات گئے ان کے دروازے پر دستک دیتا رہا اور ان سے گلے ملنے پر اصرار کرتا رہا۔ ریئلٹی شو رائز اینڈ فال میں گفتگو کے دوران انھوں نے ڈائریکٹر کے نامناسب رویے پر گفتگو میں بتایا کہ …
Read More »صبا قمر! آپ کو اندازہ نہیں کہ آپ کے الفاظ میرے لیے کتنی اہمیت رکھتے ہیں: اقراء عزیز
پاکستانی اداکارہ اقراء عزیز نے انکشاف کیا ہے کہ معروف اداکارہ صبا قمر کے کام نے میرے فنی سفر پر گہرا اثر ڈالا ہے۔ اقراء عزیز نے صبا قمر کی جانب سے ملنے والی بھرپور پذیرائی پر ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اقراء عزیز نے صبا قمر کی ایک ویڈیو ری شیئر …
Read More »کرن جوہر نے فلم ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ کی کامیابی سے متعلق دلچسپ واقعہ سنا دیا
بھارتی فلم ساز کرن جوہر نے انکشاف کیا ہے کہ 1998ء میں ریلیز ہونے والی فلم ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ نے ناصرف میرے فلمی کیریئر کو بدل دیا بلکہ مشکل حالات میں میرے خاندان کے لیے بھی اہم ثابت ہوئی۔ مراکش میں ہونے والے مراکش فلم فیسٹیول کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کرن جوہر نے بتایا ہے کہ 90ء کی …
Read More »بگ باس میں شرکت کیلئے کیا شرط رکھی تھی؟نورا فتیحی نے بتا دیا
کینیڈین گلوکارہ اور ڈانسر نورا فتیحی نے انکشاف کیا ہے کہ میں نے 2015ء میں سلمان خان کے ریئلٹی شو ’بگ باس 9‘ میں شرکت صرف ایک شرط پر قبول کی تھی۔ ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے نورا فتیحی نے بتایا ہے کہ ’بگ باس 9‘ کی پیشکش کے وقت میں مالی مشکلات کا شکار تھی اور کئی گانوں …
Read More »’شادی سے 12 دن پہلے خودکشی کا سوچ رہی تھی‘ مومنہ اقبال کا بڑا انکشاف
پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ کے ساتھ جاری تنازع پر خاموشی توڑتے ہوئے ان پر ہراسانی، بلیک میلنگ اور دھمکیاں دینے سمیت سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ پاکستانیسیاست صحافی ارشاد بھٹی کو دیے گئے ایک حالیہ انٹرویو میں مومنہ اقبال نے دعویٰ کیا کہ انہیں مبینہ طور پر ان کی نجی تصاویر اور دیگر ذاتی …
Read More »قرضوں میں پھنس گئی تھی، ایک کال نے زندگی بدل دی: فیصل قریشی کی والدہ کا انکشاف
پاکستانی سینئر اداکارہ افشاں قریشی نے اپنے کیریئر کے ابتدائی دور کے مشکل مرحلے سے پردہ اٹھا دیا۔ انہوں نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ تھیٹر کے ایک ناکام منصوبے کے باعث میں شدید مالی نقصان اور قرضوں میں پھنس گئی تھی، تاہم ایک غیر متوقع پروجیکٹ نے میری زندگی کا رخ بدلنے میں اہم کردار ادا کیا۔ …
Read More »ایف بی آر میں پسندیدہ افسران کی موج، ذرائع کا بڑا انکشاف
رپورٹ: عمران خان ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ تعیناتیوں، اہم عہدوں پر مبینہ من پسند تقرریوں اور کارکردگی نظام پر سوالات اٹھنے لگےبڑے ریفنڈز، اعزازات اور افسران کی ترقیوں میں میرٹ کے بجائے قربت کے استعمال کے الزامات، اندرونی حلقوں میں تشویش کراچی: ایف بی آر کے اندرونی حلقوں میں بعض اعلیٰ افسران کی تقرریوں، ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ تعیناتیوں، کارکردگی …
Read More »
THE PUBLIC POST