دودھ کی رکھوالی بلی کے سپرد، آڈٹ افسر کو متعلقہ محکمہ میں تعینات کرکے آڈٹ کرانے کا انکشاف سامنے آگیا۔ متعلقہ افسر کے محکمہ کا دفاع کرنے پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ون حیران رہ گئی۔ آڈٹ ڈیپارٹمنٹ کے افسر کی ڈیپوٹیشن پر انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پنجاب میں تعیناتی پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ون نے آڈٹ پیروں پر سخت سوالات …
Read More »Tag Archives: انکشاف
قائدآباد میں لرزہ خیز انکشاف،دوست ہی عثمان آفریدی کا قاتل نکلا
کراچی کے علاقے قائدآباد سے اغواء کے بعد قتل ہونے والے نوجوان عثمان آفریدی کے کیس میں افسوسناک پیش رفت سامنے آئی ہے، پولیس کے مطابق مقتول کا قاتل اس کا قریبی دوست ہی نکلا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے 30 مارچ کو عثمان آفریدی کو نوری آباد کے علاقے میں فائرنگ کرکے قتل کیا اور شناخت …
Read More »پیٹرول پر 153 اور ڈیزل پر 116 روپےکے بھاری ٹیکسز اور مارجنز لیے جانے کا انکشاف
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکسوں اور مارجنز کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے انکشاف کیا گیا ہے کہ ایک لیٹر پیٹرول پر 153 روپے 55 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 116 روپے 46 پیسے وصول کیے جا رہے ہیں۔ پیٹرول کی ڈیوٹی سے قبل ایکس ریفائنری قیمت …
Read More »کاجول نے 30 سال بعد اصول توڑکر بوسے کے سین کیوں فلمائے؟ اداکارہ کا انکشاف
بالی ووڈ کی نامور اداکارہ کاجول نے اپنے تین دہائیوں پر محیط کیریئر میں پہلی بار اسکرین پر بوسے کے منظر کی ادائیگی سے متعلق خاموشی توڑ دی ہے۔ متعدد کامیاب فلموں میں مرکزی کردار ادا کرنے والی کاجول نے اپنی او ٹی ٹی ڈیبیو سیریز دی ٹرائل: پیار، قانون، دھوکہ میں ایک ایسا قدم اٹھایا جس سے وہ ماضی …
Read More »علی ظفر شوبز میں سیاسی ماحول سے تنگ، انڈسٹری چھوڑنے کا سوچنے لگے
پاکستان کے نامور گلوکار و اداکار علی ظفر نے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری کے سیاسی ماحول سے تنگ آ کر وہ کئی بار شوبز چھوڑنے کا ارادہ کر چکے ہیں۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے علی ظفر نے بتایا کہ وہ اپنے کام سے بے حد محبت کرتے ہیں اور انہیں پاکستان سے بہت عزت …
Read More »یامی گوتم کا قرآن پاک کو پڑھنے اور سمجھنے کا انکشاف
بالی ووڈ فلم ’حق‘ کے ہدایتکار سپرن ورما نے انکشاف کیا ہے کہ فلم کی مرکزی اداکارہ یامی گوتم نے اپنے کردار ’شازیہ بانو‘ کو حقیقت کے قریب لانے کے لیے باقاعدہ طور پر قرآن پاک کا مطالعہ کیا اور اسے سمجھنے کی کوشش کی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے ایک انٹرویو میں سپرن ورما نے بتایا کہ فلم …
Read More »ایران جنگ اور مہنگائی نےٹرمپ کو مشکل میں ڈال دیا، مقبولیت میں بڑی کمی
امریکی نشریاتی ادارے این بی سی کے حالیہ سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکی عوام کی بڑی تعداد ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں سے نالاں ہے۔ سروے کے مطابق 63 فیصد امریکی شہری صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کے مخالف ہیں، جبکہ ان کی مجموعی مقبولیت کم ہو کر 37 فیصد رہ گئی ہے، جو ان کی دوسری مدت کے دوران …
Read More »بشریٰ بی بی کو علاج کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا ہے، بیرسٹر گوہر کا انکشاف
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہے کہ بشریٰ بی بی کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ایکس پر جاری پیغام میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ گزشتہ رات بتایا گیا کہ بشریٰ بی بی کو اسپتال منتقل کیا گیا، بشریٰ بی بی کی صحت اور علاج سے متعلق بتایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی …
Read More »6 سالوں کے دوران اوورانوئسنگ کے ذریعے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف
ملک میں اربوں روپے کی اوور انوائسنگ کے ذریعے منی لانڈرنگ اور مالی بے ضابطگیوں کے انکشاف کے بعد وزیراعظم میاں شہباز شریف نے ذمہ داروں کا تعین کرتے ہوئے ملوث عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی کارکردگی اور متعلقہ امور کا جائزہ …
Read More »’فوج اندرونی طور پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوچکی ہے‘، اسرائیلی آرمی چیف کا چونکا دینے والا انکشاف
تل ابیب: اسرائیلی فوج کے سربراہ ایال زمیر نے ایک غیر معمولی اور تشویشناک وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو اسرائیلی فوج اندرونی طور پر ٹوٹ سکتی ہے۔ اپنے بیان میں آرمی چیف نے کہا کہ وہ 10 لال جھنڈے اٹھا کر خبردار کر رہے ہیں کہ موجودہ صورتحال انتہائی سنگین ہو چکی …
Read More »
THE PUBLIC POST