پتوکی میں بارش کے باعث کام سے چھٹی کرنے پر ایک شخص کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق پتوکی میں پرانی منڈی مزمل بازار میں 4 افراد نے سجاد نامی شخص کو قتل کیا۔ مقتول کے بیٹے نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملزمان اور میرے والد اکٹھے ایک جگہ کام کرتے تھے، والد نے بارش کے …
Read More »Tag Archives: بارش
تباہی کی اصل وجہ بارش نہیں نالوں اور دریاؤں کی زمینوں پر کمرشل تعمیرات ہیں، خواجہ آصف
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اپنے اعمال کا بوجھ اللہ پر نہ ڈالیں بارش تو اللہ کی رحمت ہے نقصانات کی اصل وجہ نالوں اور دریاؤں کی زمینوں پر ہاؤسنگ سوسائٹی بنانا اور تعمیرات کرنا ہے، بڑے ڈیم کے انتظار میں سب کچھ نہ لٹ جائے چھوٹے ڈیم بنائے جائیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال …
Read More »پنجاب میں سیلاب کے بعدموسلادھار بارش، مشکلات میں اضافہ
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ چنیوٹ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں دو گھنٹوں سے زائد مسلسل بارش کے باعث سیلاب متاثرین کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔ شیخوپورہ اور گرد و نواح میں تیز بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا جبکہ جہلم اور گرد و نواح میں بھی بارش سے ندی نالے بپھر …
Read More »لاہور کے مختلف علاقوں میں کہیں تیز اورکہیں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
لاہور کے مختلف علاقوں میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ راوی پل، مال روڈ، گلبرگ، ڈیوس روڈ اور گڑھی شاہو میں بارش ہوئی۔ ترجمان واسا کے مطابق اب تک سب سے زیادہ بارش نشتر ٹاؤن میں 145 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ لکشمی چوک میں 124، اپرمال میں 124 اور تاج پورہ میں 119ملی …
Read More »کراچی سمیت سندھ میں فی الحال بارش کا کوئی امکان نہیں: محکمہ موسمیات
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی سمیت سندھ میں فی الحال بارش کا کوئی امکان نہیں: محکمہ موسمیات محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت سندھ میں ستمبر کے پہلے ہفتے تک بارش کا فی الحال کوئی امکان نہیں ہے۔ این ڈی ایم اے نے کراچی میں ممکنہ شدید بارشوں کے باعث اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ تاہم محکمہ …
Read More »’’بارشوں اور سیلاب سے درپیش سب سے بڑا خطرہ‘‘ وفاقی وزیر نے خبردار کردیا
وفاقی وزیر نے بارشوں اور سیلاب سے درپیش سب سے بڑے خطرے کے حوالے سے خبردار کردیا۔ محکمہ موسمیاتی تبدیلی کے وفاقی وزیر مصدق ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں حالیہ بارشوں اور سیلابی ریلوں کا سب سے بڑا خطرہ اس وقت سامنے آئے گا جب یہ پانی پنجند پہنچ کر سندھ میں داخل ہوگا۔ نجی ٹی وی …
Read More »اس وقت ملک کے 3 دریاؤں میں سیلابی صورتحال ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کے 3 دریاؤں میں سیلابی صورتحال ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاک فوج کے …
Read More »کراچی میں بارش کے بعد برساتی نالوں کا لاکھوں ٹن کچرا ساحل پر پہنچ گیا،صفائی کا کام شروع کردیا گیا
شہر قائد میں ہونے والی بارشوں کے بعد برساتی پانی کے ریلے میں بہہ کر لاکھوں ٹن کچرا سمندر میں پہنچ گیا۔ کراچی کے ساحلوں بالخصوص سی ویو، کلفٹن اور کے پی ٹی پر لاکھوں ٹن کچرا جمع ہونے سے نہ صرف تعفن اٹھ رہا ہے بلکہ آبی حیات کو بھی شدید خطرات لاحق ہے۔ اس خطرے کے پیش نظر کے …
Read More »کراچی میں شدید طوفانی بارشوں کی پیشگوئی وائرل؛ 27 اگست کو کیا ہوگا؟
سوشل میڈیا اور واٹس ایپ گروپس میں اس وقت کراچی میں شدید طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کی پوسٹ وائرل ہورہی ہے جس نے عوام میں بے چینی کی لہر دوڑا دی ہے۔ وائرل پوسٹ کے مطابق بتایا گیا ہے کہ 27 اگست کو کراچی میں کم از کم چار سو ملی میٹر تک بارشیں متوقع ہیں اور بعض پوسٹ میں …
Read More »ملک کے بیشتر علاقوں میں طوفانی بارشوں کا امکان، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ، الرٹ جاری
پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے طوفانی بارشوں کا امکان ہے جس کے باعث اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ سے متعلق انتظامیہ نے تمام محکموں کو الرٹ بھی جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ خیبر پختونخوا کے اضلاع چترال، دیر، سوات، شانگلہ، …
Read More »
THE PUBLIC POST