کیا کمرے میں بلب کو مسلسل روشن رکھنے سے بجلی کم خرچ ہوتی ہے کیونکہ اب ایل ای ڈی لائٹس کم بجلی خرچ کرتی ہیں؟ اس سوال کا جواب سادہ نہیں کچھ پیچیدہ ہے۔ یو ایس ڈیپارٹمنٹ آف انرجی کی حالیہ تحقیق میں اس سوال کا جواب دیا گیا۔ اس تحقیق کے مطابق جب بھی کمرے سے باہر نکلیں تو …
Read More »Tag Archives: بجلی
یوکرین میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، اہم شہر تاریکی میں ڈوب گئے
یوکرین میں تکنیکی خرابی کے باعث بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوا ہے۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یوکرینی وزیر توانائی کا کہنا ہے کہ یوکرین، مالدووا، رومانیہ کے درمیان ٹرانسمیشن لائن میں تکنیکی خرابی ہوئی ہے۔ یوکرینی وزیر کے مطابق تکنیکی خرابی کے باعث ملک بھر میں بجلی کی فراہمی متاثر ہوگئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ دارالحکومت …
Read More »بجلی کا بل بھرنے والے صارف کی بجلی منقطع کرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور
سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے بجلی کا بل بھرنے والے صارف کا پورے علاقے کی بجلی منقطع کرنے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی۔ عدالت نے کےالیکٹرک، نیپرا اور دیگر فریقین سے 21 جنوری کو جواب طلب کر لیا۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ درخواست گزار اورنگی ٹاؤن نمبر 8 داتا …
Read More »بجلی صارفین کیلیے خوش خبری،نیپرا نے بنیادی ٹیرف کی حکومتی درخواست منظور کرلی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر میں بجلی کے بنیادی ٹیرف کی حکومتی درخواست منظور کرلی۔ ذرائعکے مطابق نیپرا نے ملک میں بجلی کے بنیادی ٹیرف کی حکومتی درخواست منظور کرلی، جس کے تحت کے الیکڑک سمیت ملک بھر کے لئے بجلی کابنیادی ٹیرف برقرار رہے گا۔ نیپرا نے بنیادی ٹیرف پرفیصلہ حکومت کو بھجوا دیا جس …
Read More »ملک بھر میں یکساں ٹیرف؛ بجلی کے نئے نرخوں کا اعلان کب متوقع؟تاریخ سامنے آ گئی
اسلام آباد:ملک بھر میں یکساں ٹیرف نافذ کرنے کے لیے بجلی کے نئے نرخوں کا اعلان جلد متوقع ہے، اس حوالے سے ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کا ایک جیسا ریٹ نافذ کرنے کی تیاری کے سلسلے میں نیپرا میں وفاقی حکومت کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت چیئرمین …
Read More »حکومت کا زیادہ خسارے والےبجلی کے فیڈرز کوشمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے زیادہ خسارے میں چلنے والے بجلی کے فیڈرز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک کے دور دراز علاقوں میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کے لیے سولرائزیشن اور بجلی کے شعبے میں جاری اصلاحات کے حوالے سے اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا جہاں وزیراعظم …
Read More »بجلی مزید مہنگی؛ یکم جنوری سے اوسط بنیادی ٹیرف میں اضافے کا فیصلہ
اسلام آباد:یکم جنوری سے بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف میں ایک روپے 79 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیپرا نے ڈسکوز کی درخواست پر بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف سے متعلق اپنا فیصلہ جاری کر دیا ہے، جسے وفاقی حکومت کو بھجوا دیا گیا ہے۔ اس فیصلے کا اطلاق وفاقی حکومت سے منظوری کے …
Read More »بجلی سستی کرنے کا پلان سامنے آگیا،حکومت کی صارفین کو مزید ریلیف دینے کی تیاری
اسلام آ باد:حکومت نے صارفین کو مزید ریلیف دینے کی تیاریاں شروع کردی ہیں اور اس سلسلے میں بجلی سستی کرنے کا پلان بھی سامنے آگیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی صارفین کو ایک اور ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے تحت آئی ایم ایف کی شرط کے مطابق کیپٹو پاور لیوی عائد …
Read More »بجلی بلز میں ٹیکس وصولی:کے الیکٹرک نے کے ایم سی کی طرف سے کتنی رقم جمع کی؟
کراچی:بجلی کے بلوں میں ٹیکس وصولی کے کیس میں وکیل کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ کے الیکٹرک نے کے ایم سی کی طرف سے کتنی رقم وصول کرلی۔ سندھ ہائیکورٹ میں بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس کی وصولی کے کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے آئندہ سماعت پر وکلا سے حتمی دلائل طلب کرلیے۔ …
Read More »بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی اور تاریخی اصلاحات، وزارت توانائی کارکردگی رپورٹ جاری
اسلام آباد:وزارتِ توانائی پاور ڈویژن نے سال 2025 کی ایک سالہ کارکردگی پر مبنی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی اور تاریخی اصلاحات کی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت، چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بھرپور حمایت اور وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری …
Read More »
THE PUBLIC POST