بلوچستان کے شہر سبی میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سبی کے چینک چوک کے قریب ہونے والے دھماکے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے تاہم فوری طور پر دھماکے کی نوعیت معلوم نہیں ہوگی۔
Read More »Tag Archives: جاں بحق
ایران میں جاری مظاہرے پر تشدد رنگ اختیار کرگئے، مظاہرین کے تشدد سے پیراملٹری فورس کا ایک اہلکار جاں بحق
ایران میں اتوار کے روز شروع ہونے والے مظاہرے پر تشدد رنگ اختیار کرچکے ہیں اور ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق مظاہروں کے دوران ایرانی سکیورٹی فورس کا ایک اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ سرکاری ٹیلی ویژن نے صوبہ لورستان کے نائب گورنر سعید پورعلی کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ شہر کوہدشت سے تعلق رکھنے والے بسیج کے 21 …
Read More »کراچی: مین ہولز میں گر کر ہلاک ہونے والوں کی تعداد کتنی ہوگئی؟
سال 2025 میں کراچی میں کھلے مین ہولز اور نالوں میں گرنے کے واقعات میں جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 27 ہو گئی ہے۔ یہ تازہ ترین شمار دسمبر 2025 تک جمع کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق ہے جس میں بچوں اور بڑوں دونوں سے متعلق حادثات شامل کیے گئے ہیں۔ رواں سال کے دوران 11 …
Read More »کراچی میں کھلے مین ہول میں گر کر ایک اور کمسن بچہ جاں بحق
شہر قائد کے علاقے کورنگی میں ایک اور کمسن بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کے مطابق گورنگی مہران ٹاؤن سیکٹر 6 جی میں انتظامیہ کی غفلت کے باعث ایک اور بچہ گٹر میں گرکر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق بچے کی شناخت دلبر علی کے نام سے ہوئی جو گھر …
Read More »ڈی آئی خان: جنوبی وزیرستان میں فریقین کے درمیان فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی
ڈی آئی خان میں جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے دزہ غونڈے میں فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ پولیس نے کہا کہ جاں بحق ہونے والوں میں گل غنی، ظاہر افغانی اور نیاولی شامل ہیں، زخمیوں میں عبداللہ، محمد والی اور احمد زرنان شامل ہیں۔ پولیس نے کہا کہ …
Read More »حیدرآباد: کھلے نالے میں گرنے سے تین سالہ بچی جاں بحق، شہریوں کا سیوریج ہولز بند کرنے کا مطالبہ
حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد نمبر 11 مہر علی کالونی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں تین سالہ بچی کھلے نالے میں گر گئی واقعے کے فوراً بعد قریبی افراد نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بچی کو نالے سے نکال کر طبی امداد کے لیے بھٹائی اسپتال منتقل کیا۔ ڈاکٹروں کے مطابق بچی اسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑ گئی۔ …
Read More »ڈی ایچ اے فیز 5 میں تیز رفتار بس سےگر کر خاتون جاں بحق، ڈرائیور فرار
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے فیز 5 کے قریب مسافر بس سے گر کر ایک خاتون جاں بحق ہو گئی۔ پولیس حکام کے مطابق مسافر بس ڈی ایچ اے فیز میں سلطان مسجد کی جانب جا رہی تھی کہ سگنل کے قریب اچانک بریک فیل ہو گئے۔ ڈرائیور نے بس کو مین روڈ کے بجائے سروس روڈ …
Read More »جامعہ کراچی کی بس کی زد میں آکر طالبہ جاں بحق،اترتے ہوئے حادثہ ہوا
کراچی (پبلک پوسٹ )جامعہ کراچی کی بس کی زد میں آکر طالبہ جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق طالبہ جامعہ کراچی کی بس میں سوار تھی، اترتے ہوئے حادثہ ہوا۔ طالبہ کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تاہم اسی دوران اس کی موت ہوگئی۔ عینی شاہدین کے مطابق حادثہ ڈرائیور کی غلطی سے پیش آیا۔ وائس چانسلر ڈاکٹر …
Read More »حافظ آباد: ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے5 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق
حافظ آباد میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 5 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حافظ آباد کے علاقے سکھیکی میں ایک ٹیوشن سینٹر کی چھت گر گئی ہے، جس کے ملبے تلے متعدد بچوں کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ 3 زخمیوں کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل …
Read More »افغانستان میںسیلاب نے قیامت برپا کردی، ہر طرف تباہی800سے زاہد افراد جاں بحق،ہزاروں زخمی ،مزید ہلاکتوں کا خدشہ
افغانستان کے صوبہ کنڑ میں رات گئے آنے والے شدید زلزلے نے تباہی مچا دی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اب تک 800 افراد جاں بحق اور تین ہزار سے زائد افراد زخمی ہوچکے ہیں۔ افغان میڈیا طلوع نیوز کے مطابق زلزلے کا مرکز جلال آباد شہر میں 8 کلو میٹر زیرِ زمین تھا، جس کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی۔ …
Read More »
THE PUBLIC POST