سابق مس سوئٹزر لینڈ بیٹریس کیول نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 1993ء میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا ہے۔ امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کی ایک رپورٹ کے مطابق بیٹریس کیول نے اس سے قبل بھی صدر ٹرمپ پر دست درازی کا الزام عائد کیا تھا تاہم اب ماڈل نے اسی واقعے میں زیادتی کا دعویٰ کیا …
Read More »Tag Archives: ڈونلڈ ٹرمپ
پاک بھارت جنگ میں 11طیارے گرائے گئے،تمام جنگیں رکوانا میرے لیے اعزاز ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان 2025 کی جنگ کا ذکر کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس دوران 11 طیارے گرائے گئے تھے۔ ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے دونوں جوہری طاقتوں کے درمیان جنگ رکوانے کے لیے تجارتی پابندیوں اور بھاری ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دی تھی۔ فلوریڈا میں …
Read More »’پیرس بہت جلد مسلم شہر بن جائے گا‘ فرانس میں بدامنی پر ٹرمپ کا متنازع بیان سامنے آگیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانس میں حالیہ احتجاج، ہنگاموں اور لوٹ مار کا ذمہ دار تارکینِ وطن کو قرار دیتے ہوئے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون پر تنقید کی ہے اور دعویٰ کیا کہ پیرس بہت جلد ایک ’مسلم شہر‘ بن جائے گا اور میکرون کو فرانس کی سرحدیں بند کرنے کا مشورہ دیا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی …
Read More »‘دنیا بھر میں ڈیزل ریکارڈ سستا ہوگا’ٹرمپ نے روس سے معاہدہ کر لیا
روسی تیل خریدنے والے ممالک پر پابندیاں لگانے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوہرا معیار اپناتے ہوئے خود روس سے ڈیزل خریدنے کا معاہدہ کر لیا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ٹرمپ نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا ہے کہ روس عالمی منڈی میں ڈیزل کی فراہمی بڑھانے پر رضامند ہو گیا ہے، جبکہ امریکی انتظامیہ …
Read More »ٹرمپ پھر ہاتھ ملتے رہ گئے، امن کا نوبیل انعام جنوبی افریقا کی خاتون کے نام
سویڈن کی رائل سوئیڈش اکیڈمی نے امن کے نوبیل انعام 2026 کا اعلان کر دیا ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر ہاتھ ملتے رہ گئے۔ نوبیل کمیٹی کے اعلان مطابق اقوام متحدہ کی سابق انسانی حقوق کمشنر نوی پلے کو امن اور بین الاقوامی قانون کے فروغ کے لیے کوششوں پر نوبیل امن انعام 2026 دینے کا فیصلہ …
Read More »نیویارک میں مذاکرات کا فوری اثر،عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں نمایاں کمی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتھ ہونے والی بات چیت کو ’بہت اچھی‘ قرار دیے جانے کے بعد بدھ کو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق ایشیائی کاروبار کے ابتدائی اوقات میں عالمی معیار کے برینٹ خام تیل کی قیمت کم ہو کر 98.91 ڈالر فی بیرل …
Read More »ایران پر فتح کے بعد تیل کی قیمتیں تیزی سے گر جائیں گی: ٹرمپ کا دعویٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی فتح کے بعد تیل کی قیمتوں میں بہت تیزی سے کمی آئے گی۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ جنگ میں کامیابی کے بعد پیٹرول کی قیمت 3 ڈالرز فی گیلن تک پہنچ جائے گی اور بعد ازاں …
Read More »ٹرمپ کی اردن میں فوجی اڈے پر کارروائی کے جواب میں ایران پر شدید حملوں کی دھمکی
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اردن میں فوجی اڈے پر حملوں کے جواب میں ایران کو سخت ردعمل کی دھمکی دیدی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا فاکس نیوز کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ ایران کے خلاف امریکی کارروائی انتہائی سخت ہوگی، امریکی صدر نے ایران کو ’ناکام ریاست‘ قرار دے دیا، انہوں نے کہا کہ …
Read More »امریکا اور وینزویلا کے درمیان تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ، ٹرمپ کا بڑا دعویٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے وینزویلا کے ساتھ دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ کرلیا ہے۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر بیان جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ان کی ہدایت پر امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اور وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے وینزویلا کی عبوری …
Read More »60 روزہ ڈیڈ لائن ختم،ٹرمپ نے معاہدے میں توسیع سے صاف انکار کردیا
واشنگٹن/تہران: ایران اور امریکا کے درمیان جاری جنگ اور کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ختم ہونے والے مفاہمتی یادداشت میں توسیع کرنے سے انکار کرتے ہوئے تہران سے سفید جھنڈا لہرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا ایران کے ساتھ مفاہمتی یادداشت میں توسیع کا خواہاں نہیں، جو …
Read More »
THE PUBLIC POST