Tag Archives: ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ کا زمینی فوج بھیجنے پر غور،کیا امریکا ایران پر قبضے کی تیاری کر رہا ہے؟

واشنگٹن: امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں زمینی فوج بھیجنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل نے امریکی حکام کے حوالے سے رپورٹ ایک خبر میں کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اعلیٰ معاونین کی کئی دنوں کی بریفنگ کے بعد ایران میں امریکی فوجی کارروائیوں کو بڑھانے …

Read More »

معاہدہ کرو ورنہ اگلا ہدف بجلی گھر اور پل ہوں گے، صدر ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر تہران نے معاہدے کی راہ اختیار نہ کی تو آئندہ ہفتے ایران کے اہم توانائی مراکز اور پلوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔ایک ٹی وی انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے خلاف امریکی کارروائیاں اس وقت تک جاری رہیں …

Read More »

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ایران پر امریکی حملے آج بھی جاری رہیں گے

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف مزید سخت کارروائیوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حملے آج بھی جاری رہیں گے اور ایران کو بھاری نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ مفاہمتی یادداشت ایک آزمائش تھی لیکن تہران اس پر عمل کرنے …

Read More »

ہمارے ہزار میزائلز ایران کو نشانہ بنانے کیلئے تیار ہیں، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر ایران نے انہیں قتل کرنے کی کوشش کی تو امریکا کے پاس ایک ہزار میزائل تیار ہیں ایران کو ہدف بنانے کیلئے جبکہ اس کے بعد مزید ہزاروں میزائل بھی استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے یہ بیان اپنے سوشل میڈیا پلیٹ …

Read More »

ٹرمپ کے قتل کی نئی سازش؟ایرانی منصوبے سے متعلق اسرائیلی انٹیلی جنس کا بڑا انکشاف

واشنگٹن: امریکی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے حالیہ دنوں امریکا کو ایسی نئی خفیہ معلومات فراہم کی ہیں جن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کے ایک مبینہ اور مخصوص ایرانی منصوبے کا ذکر کیا گیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے باخبر ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ امریکی حکام …

Read More »

اسلامی جمہوریہ جاپان، ٹرمپ کی زبان پھسل گئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بارے میں بات کرتے ہوئے زبان پھسل گئی اور غلطی سے ایران کو ’اسلامک ریپبلک آف جاپان‘ کہہ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ کی جانب سے یہ تبصرہ ترکیہ میں نیٹو سربراہی اجلاس کے دوران سامنے آیا جہاں ٹرمپ ایران کیخلاف حالیہ فوجی حملوں پر بات کررہے …

Read More »

آؤ! ہم تمہارا انتظار کررہے ہیں، ٹرمپ کی دھمکیوں پر ایران کا امریکا کو چیلنج

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایرانی تیل برآمد کرنے والے اہم مرکز خارگ جزیرے پر حملے کی دھمکی پر ایران نے کہا ہے کہ تم آؤ، ہم تمہارا انتظار کررہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کے ایران پر حملوں کے جواب میں ایران نے بحرین اور کویت میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا جبکہ اور یہ اعلان کیا ہے …

Read More »

ایران کے ساتھ ہماری جنگ بندی ختم ہوگئی، ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا اعلان

انقرہ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران، نیٹو اور امریکا کی خارجہ پالیسی سے متعلق متعدد اہم بیانات دیتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ امریکی فوجی کارروائی ایران کی جانب سے کیے گئے حملوں کا جواب تھی، جبکہ ایران کو کسی بھی صورت جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ان کے خیال …

Read More »

فیفا ورلڈکپ: ریڈ کارڈ تنازع پر فیفا کے صدر سے کیا کہا تھا؟ ٹرمپ نے بتادیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی فٹبالر فولارین بالوگن کے متنازع ریڈ کارڈ کے معاملے پر فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو سے ہونے والی اپنی گفتگو کی تفصیلات بیان کردیں۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے فیفا پر کسی قسم کا دباؤ نہیں ڈالا بلکہ صرف اس فیصلے پر نظرثانی کی درخواست …

Read More »

ایران معاہدے پر قائم نہیں رہا تو وہی کروں گا جو مجھے کرنا ہے، ٹرمپ کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم مذاکرات کر رہے ہیں اور دیکھیں گے معاملات کیسے چلتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران معاہدے پر قائم نہ رہا تو وہی کروں گا جو مجھے کرنا ہے، تہران جوہری شفافیت یقینی بنانے کیلئے آمادہ ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ آبنائے …

Read More »