بچی کو ہوش میں لانے کے لیے گھوڑے کی میوزک بجاتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

گھوڑا میوزک بجا کر بچی کو ہوش میں لے آیا

بچی کو ہوش میں لانے کے لیے گھوڑے کی میوزک بجاتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں بلیک پرل نامی ایک چھوٹے گھوڑے کو کی بورڈ بجا کر ایک بچی کو ہوش میں لاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

یہ منظر پیساڈینا کے شرائی نرز فار چلڈرن میڈیکل سینٹر میں ریکارڈ کیا گیا جہاں ’منی تھراپی ہارسز پروگرام‘ کے تحت بلیک پرل نامی یہ چھوٹا گھوڑا باقاعدگی سے آتا ہے۔

Check Also

انجری مسائل میں گھری بھارتی ٹیم میں سرفراز خان کی شمولیت

بھارت نے سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے مڈل آرڈر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *