ایران کے شہر زاہدان میں عدالت پر دہشتگردوں کا حملہ، 6 شہری جاں بحق، 3 دہشت گرد ہلاک

ایران کے سرحدی شہر زاہدان میں عدالت پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق دہشتگرد حملے میں زاہدان حملےمیں 6 افرادجاں بحق، جبکہ 22زخمی ہوئے، جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد بھی مارے گئے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور ایمرجنسی سروسز موقع پر موجود ہیں۔

Check Also

ایف بی آر کی کارروائیاں: سیلز ٹیکس اور دیگر خلاف ورزیوں پر متعدد گاڑیاں اور سامان تحویل میں

ایف بی آر کے ماتحت ریجنل ٹیکس آفس حیدرآباد نے مختلف خلاف ورزیوں پر کارروائی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *