ملک بھر میں سونے کی قیمتوں کی اونچی اڑان جاری ہے،آج فی تولہ سونا 3600 روپے مہنگا ہوگیا۔

کراچی (پبلک پوسٹ )
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں کی اونچی اڑان جاری ہے، آج فی تولہ سونا 3600 روپے مہنگا ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 3600 روپے کے اضافے کے بعد 3 لاکھ 67 ہزار 400 روپے کا ہو گیا۔

اسی طرح 10 گرام سونا 3172 بڑھ کر 3 لاکھ 14 ہزار 986 روپے ہوگیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 36 ڈالرز کے اضافے سے 3 ہزار 447 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

Check Also

اسپتال میں سہولیات ناکافی،کوئی چیز عالمی معیار کے مطابق نہیں،سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش

سانحہ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم شہباز شریف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *