ملک میں سونا ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا،فی تولہ 3178 روپے مہنگا

ملک بھر میں سونے کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں، صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 3178 روپے مہنگا ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3178 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 6 ہزار 778 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کی قیمت 2725 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 48 ہزار 746 روپے ہوگئی۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 37 ڈالر اضافے سے 3 ہزار 855 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔ملک بھر میں سونے کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں، صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 3178 روپے مہنگا ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3178 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 6 ہزار 778 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کی قیمت 2725 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 48 ہزار 746 روپے ہوگئی۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 37 ڈالر اضافے سے 3 ہزار 855 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

Check Also

سندھ حکومت اور گڈز ٹرانسپورٹ کے مذاکرات ناکام،کل سے ملک گیر ہڑتال کا فیصلہ برقرار

کراچی : گڈز ٹرانسپورٹ اور سندھ حکومت کے مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں جس کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *