چکرا گوٹھ ،سنگدل ماں باپ نے بیٹی پیدا ہونےپر بچی کو تیسری منزل سے نیچے پھینک دیا

کراچی (پبلک پوسٹ)کراچی کے علاقے لانڈھی زمان ٹاؤن سے نومولود بچی کی لاش ملی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق بچی کپڑوں میں لپٹی ہوئی تھی، جسے چوتھی منزل سے پھینکا گیا، نومولود بچی مردہ حالت میں پولیس کو ملی، لاش اسپتال منتقل کردی گئی۔ حکام کے مطابق ابتدائی اطلاعات سے معلوم ہوا ہے کہ بچی کو والدین نے پھینکا ہے، کیونکہ والدین بیٹی کی پیدائش پر خوش نہیں تھے، پولیس نے دونوں کو حراست میں لے لیا، اطراف میں لگے سی سی ٹی وی کیمرں کی فوٹیجز حاصل کی جا رہی ہیں۔

Check Also

فیفا ورلڈ کپ 2026:کینیڈا اور بوسنیا کا میچ 1-1 گول سے برابر

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے دوسرے دن کے پہلے میچ میں میزبان کینیڈا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *