ترقیاتی پروجیکٹس کے باعث یونیورسٹی روڈ ٹریفک کے لیئے بندشہریوں کو متبادل راستے فراہم کئے جائیں ، وزیر داخلہ سندھ

کراچی (پبلک پوسٹ)شہر میں جاری ترقیاتی پروجیکٹس کے باعث یونیورسٹی روڈ ٹریفک کے لیئے بند کردی گئی۔

یونیورسٹی روڈ بند ہونے پر شہریوں کے لیے متبادل روٹس پر مشتمل جامع ٹریفک پلان ترتیب دیا جائے۔وزیر داخلہ سندھ کی ڈی آئی جی ٹریفک کو ہدایت۔۔

متبادل راستوں پر اضافی نفری کی تعیناتی کو یقینی بنایا جائے۔

شہریوں سے گزارش ٹریفک پولیس کی ہدایات پر عمل کریں۔

میڈیا و دیگر ذرائع پر عوامی آگاہی مہم کا آغاز کیا جائے۔وزیر داخلہ سندھ

ٹریفک کی روانی یقینی بنانے کے لیے اہم چوراہوں پر ٹریفک عملہ تعینات کیا جائے۔وزیر داخلہ سندھ

یونیورسٹی روڈ کی بندش کے دوران ناظم آباد،لیاقت آباد،گلشن اقبال و دیگر ملحقہ علاقوں سے متبادل راستے فراہم کیئے جائیں۔وزیر داخلہ سندھ

شہری اپنی منزل روانگی سے قبل ٹریفک اپڈیٹس کو لازمی چیک کریں۔ضیاء الحسن لنجار

ٹریفک ہیلپ لائن 1915 و کنٹرول روم 24 گھنٹے فعال اور چوکنا رکھا جائے۔وزیر داخلہ سندھ

عوامی سہولت کے لیے ٹریفک پلان پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے۔وزیر داخلہ سندھ

متبادل روٹس اور ٹریفک اپڈیٹس کی عوام تک فوری رسائی کو یقینی بنایا جائے۔وزیر داخلہ سندھ

Check Also

عمران خان کا دورِ حکومت؛ بشریٰ بی بی اہم سرکاری فیصلوں پر اثر انداز ہوتی رہیں، برطانوی جریدہ

برطانوی جریدے نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کے دور حکومت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *