گل پلازہ کے ملبے سے ملنے والیرقم پر تاجر الجھ پڑے

کراچی: گل پلازہ کے ملبے سے ملنے والی رقم پر تاجر الجھ پڑے۔

ذرائع کے مطابق گل پلازہ کے باہر گارڈن سائیڈ پر امدادی ٹیموں کی جانب سے ریسکیو کارروائی جاری ہے اس دوران وہاں پر دراز ملا جس میں دو لاکھ روپے سے زائد رقم موجود تھی۔

ملبے سے جیسے ہی رقم ملی تو وہاں پر موجود تاجر رقم کی ملکیت پر آپس میں الجھ پڑے۔

تاجروں کے درمیان کافی دیر تک رقم کے معاملے پر بحث ہوتی رہی جس کے بعد ریسکیو حکام نے رقم متعلقہ ادارے کے حوالے کردی۔

Check Also

نو مئی مقدمات: خدیجہ شاہ سمیت دیگر ملزمان کے ضامنوں کیخلاف کارروائی شروع

نو مئی مقدمات میں ٹرائل کیلئے عدم پیشی پر عدالت نے خدیجہ شاہ کے دو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *