علامہ اقبال ڈاؤن ٹرین کے انجن میں آتشزدگی

کوٹ رادھا کشن کے علاقہ سبزی منڈی کے قریب علامہ اقبال ڈاؤن ٹرین کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی،انجن سے آگ کے شعلے بلند ہونے پر مسافروں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔

حفاظتی اقدامات کے تحت ٹرین کو پھاٹک پر روک دیا گیا، واقعے کے باعث ریلوے ٹریفک عارضی طور پر متاثر ہوا، فائر بریگیڈ اور متعلقہ عملہ موقع پر طلب کرلیا گیا۔

مسافروں کو انجن سے محفوظ فاصلے پر منتقل کر دیا گیا،آگ لگنے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں ۔

Check Also

وزیراعظم سے حافظ نعیم کی قیادت میں جماعت اسلامی کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں جماعت اسلامی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *