کورنگی اور لانڈھی کے مکینوں کے لیے بڑی خوشخبری، سندھ حکومت نے نیا پل تعمیر کردیا

کورنگی اور لانڈھی کے مکینوں کے لیے بڑی خوشخبری، سندھ حکومت نے نیا پل تعمیر کردیا۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ آج کراچی کے میگا پروجیکٹ کورنگی کاز وے پل کا افتتاح کریں گے، ملیر ندی پر 1.4 کلومیٹر طویل جدید کورنگی کاز وے پل 6135 ملین روپے کی لاگت سے تعمیر کیا گیا ہے۔

عوام لے لئے پل منصوبہ مکمل ہونے سے ملیر ندی میں تغیانی کے باوجود آسان آمد و رفت ممکن ہوگی، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ملیر ندی پر کام کا آغاز جولائی 2023ء میں کیا گیا اور جنوری 2026 میں مکمل کیاگیا ہے، ملیر ندی پر 26 میٹر چوڑا جدید پل تعمیر کیا گیا ہے۔

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ٹریفک مسائل میں نمایاں کمی ہوگی۔

Check Also

ایل پی جی کتنی مہنگی ؟نئی قیمتوں کے متعلق اوگرا کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 37 پیسے اضافہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *