پاکستان میں خواتین کے حقوق کی ہر بات میری والدہ کی یاد دلاتی ہے:آصفہ بھٹو

خاتون اوّل آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان میں خواتین کے حقوق کی ہر بات میری والدہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی یاد دلاتی ہے۔

کراچی میں وزیراعلیٰ ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آصفہ بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ آج کا دن یاد دلاتا ہے کہ پاکستان کی تاریخ ہم عورتوں کے بغیر ادھوری ہے۔

انہوں نے کہا کہ عورت فاؤنڈیشن نے 40 سال تک خواتین کے حقوق کی وکالت کی ہے۔

آصفہ بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستان میں خواتین کے حقوق کی ہر بات میری والدہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی یاد دلاتی ہے۔ شہید بی بی خواتین کی نمائشی شمولیت پر یقین نہیں رکھتی تھیں۔

Check Also

رمضان کی آمد، چینی کی نئی قیمت مقرر کر دی گئی

کمشنرکراچی نے چینی کی ہول سیل اور ریٹیل قیمت مقررکر دی۔ کمشنر کراچی نے کہا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *