رمضان میں قوم کو بڑی خوشخبری ،عمران خان اس بار عید اپنے گھر پر منائیں گے،لطیف کھوسہ

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کے خلاف اب صرف ایک کیس باقی رہ گیا ہے۔

ان کے مطابق 10 تاریخ کو اس کیس میں اہم پیش رفت متوقع ہے اور سزا برقرار رکھنے کی کوئی قانونی بنیاد موجود نہیں۔

لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک میں قوم کو بڑی خوشخبری مل سکتی ہے اور امکان ہے کہ عمران خان اس بار عید اپنے گھر پر منائیں گے

Check Also

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی، 3361 بوتلیں غیر ملکی شراب برآمد

کوئٹہ: پاکستان کوسٹ گارڈز نے بلوچستان کے علاقوں اتھل اور گڈانی میں خفیہ اطلاع پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *