شکرگڑھ کے مچھیرے نے دریائے راوی سے 102کلو وزنی مچھلی پکڑ لی

شکرگڑھ کے مچھیرے نے دریائے راوی سے 102کلو وزنی مچھلی پکڑ لی۔

کرتار پور کے نواحی علاقے حکیم پورہ کے نوجوان نے 102کلو وزنی مچھلی کا شکار کرکے علاقہ مکینوں کو حیران کردیا۔

دریائے راوی سے مچھلی پکڑنے والے نوجوان محمد عارف کا کہنا ہے کہ مچھلی 2 لاکھ روپے میں فروخت کرنی ہے۔

خیا رہے کہ دو روز قبل بھی 65 کلو گرام وزنی مچھلی پکڑی تھی اور مچھلی ایک لاکھ میں فروخت کی تھی۔

Check Also

ایل پی جی کتنی مہنگی ؟نئی قیمتوں کے متعلق اوگرا کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 37 پیسے اضافہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *