صائم کو انجری پر پروٹوکول! کیا ہم بھارت کیلئے کھیلتے تھے؟

(پبلک پوسٹ)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پر جانبداری کا الزام لگادیا۔الٹرا ایج پوڈ کاسٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے شکوہ کیا کہ اوپنر صائم ایوب کو انجری پر وی وی آئی پی پروٹوکول فراہم کیا جارہا ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں کیساتھ ایسا نہیں ہوا۔
انہوں نے اپنی انجری کے وقت کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ کمر میں درد کی وجہ سے طویل عرصے تک کرکٹ سے دور رہا ہے لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ کا معاون یا رہنما میرے پاس نہیں آیا اور نہ علاج کے حوالے سے میری رہنمائی کی۔

Check Also

ایران کی کبڈی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

لاہور: ایران کی کبڈی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے۔ پاکستان اور ایران کے درمیان تین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *