بھارت نے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا

بھارت نے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا۔

فشر فوک فورم کا کہنا ہے کہ سمندری حدود سر کریک سے بھارتی سیکیورٹی فورس نے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کیا ہے۔

فشر فوک فورم کے وائس چیئرمین نور محمد کے مطابق بھارتی فورسز نے ماہی گیروں کو گزشتہ روز گرفتار کیا اور ان کی فائبر فشنگ بوٹ بھی تحویل میں لے لی۔

انہوں نے بتایا ہے کہ چاروں ماہی گیروں کا تعلق سجاول کے ساحلی علاقے چھچھ جہان خان سے ہے۔

Check Also

صاحبہ نے ’نیپوٹزم‘ سے متعلقبیٹے احسن افضل خان کو کونسی نصیحت کی؟

پاکستانی فلموں کی اداکارہ صاحبہ ریمبو نے اقربا پروری (نیپوٹزم) کے حوالے سے اپنے بیٹے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *