پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کاروبار روک دیا گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن شدید مندی دیکھی گئی، جس کے بعد کاروبار روک دیا گیا۔

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے آغاز پر 9780 پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 47 ہزار 715 تک گر گیا۔

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس1 لاکھ 47 ہزار 710 کی نچلی سطح تک آیا، جبکہ 1 لاکھ 50 ہزار 174 کی بلندی پر بھی گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 57 ہزار 496 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Check Also

وزیرِ اعظم نے “اپنا گھر اسکیم”کا باضابطہ آغاز کر دیا،منصوبے کی خود نگرانی کا اعلان

اسلام آباد میں شہباز شریف نے “اپنا گھر اسکیم” کا باضابطہ افتتاح کر دیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *