اشیائے ضروریہ کے جہازوں کو آبنائے ہرمز سے ایرانی بندرگاہوں تک آنے کی اجازت مل گئی

ایران نے ضروری سامان لے جانے والے بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز کے راستے اپنی بندرگاہوں تک آنے کی اجازت دے دی ہے۔

ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق، حکومت کی جانب سے جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ جو جہاز ضروری اشیاء لے کر آ رہے ہیں، اور وہ بھی جو اس وقت خلیج عمان میں موجود ہیں، سب کو ایرانی حکام سے رابطہ کرنا ہوگا۔

حکام نے مزید ہدایت دی ہے کہ ایران کی بندرگاہوں کی طرف آنے والے ان جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کے لیے مقررہ ضابطوں اور پروٹوکول پر سختی سے عمل کرنا ہوگا۔

Check Also

سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مہنگا ہوگیا،چاندی کی قیمت مستحکم

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، جبکہ چاندی کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *