برطانوی ہائی کمشنر کا جنگ بندی میں پاکستانی سفارتی کوششوں پر اظہار تشکر

پاکستان میں تعینات برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے اہم جنگ بندی میں پاکستان کی سفارتی کوششوں پر شکریہ ادا کیا ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ پاکستان کا خاموش، مؤثر سفارتکاری کا شکریہ۔

جین میریٹ نے لکھا کہ پاکستان کا شکریہ کہ اس نے اس اہم سیز فائر میں کردار ادا کیا۔

واضح رہے کہ پاکستان کی کامیاب سفارتکاری سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ بندی میں دو ہفتوں کی توسیع کردی ہے۔

Check Also

ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان کاپولیس ہیڈکوارٹرز ایسٹ اور ایس ایس پی ملیر آفس کا دورہ کیا

ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان نے پولیس ہیڈکوارٹرز ایسٹ اور ایس ایس پی ملیر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *