نام نہاد ناکہ بندی کے بعد آپ 4 ڈالر والے پیٹرول کویادکرینگے، غالیباف کا ٹرمپ کے بیان پر طنز

تہران:ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر غالیباف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ ’نام نہاد ناکہ بندی کے بعد جلد ہی آپ 4 سے5 ڈالر والے پیٹرول کو یاد کیا کریں گے‘۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پرایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر غالیباف نے ٹوئٹ کے ذریعے امریکی صدر پر طنز کیا۔

Check Also

فیفا ورلڈ کپ 2026:میزبان امریکا کا پیراگوئے کو شکست دے کر مہم کا شاندار آغاز

فیفا ورلڈکپ 2026 میں میزبان امریکا نے پیراگوئے کو شکست دے کر مہم کا شاندار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *