جامشورو: المنظر کے قریب دو بھائی ڈوب کر جاں بحق

سندھ کے ضلع جامشورو میں المنظر کے قریب کراچی موری کے مقام پر دو حقیقی بھائی افسوسناک طور پر ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق دونوں نوجوانوں کا تعلق ایبٹ آباد سے تھا۔

حکام نے بتایا کہ دریا کے کنارے نہاتے ہوئے ایک بھائی گہرے پانی میں چلا گیا، جسے بچانے کے لیے دوسرا بھائی آگے بڑھا، مگر وہ بھی پانی کی نذر ہو گیا۔

Check Also

کراچی کے قریب 2 غیر ملکی بحری جہازوں میں تصادم،وفاقی وزیر بحری امور نے رپورٹ طلب کر لی

جنید انوار چوہدری نے کراچی پورٹ کے قریب پیش آنے والے بحری حادثے کے حوالے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *