وزارت پیٹرولیم: نئے گیس کنکشنز دینے پر پابندی کا فیصلہ نافذ

لاہور: وزارتِ پیٹرولیم نے ملک بھر میں نئے گیس کنکشنز کے اجرا پر دوبارہ پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق یہ پابندی گھریلو اور کمرشل دونوں صارفین پر لاگو ہوگی، جس کے تحت نئے گیس کنکشن جاری نہیں کیے جائیں گے۔

واضح رہے کہ حکومت نے چند ماہ قبل ہی نئے گیس کنکشنز پر عائد پابندی ختم کی تھی، تاہم اب ایک بار پھر یہ فیصلہ واپس لے لیا گیا ہے۔

Check Also

بلوچستان :محرم الحرام کے دوران دفعہ 144 نافذ،اسلحے کی نمائش پر پابندی

بلوچستان حکومت نے محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے صوبہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *