کاروباری خواتین کیلئےپاکستان کی پہلی ڈیجیٹل قرضہ اسکیم متعارف

کراچی: کاروباری خواتین کیلئے پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل قرضہ اسکیم متعارف کرادی گئی۔

سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے خودمختار خاتون پروگرام کے تحت 15 لاکھ رروپے تک فنانسنگ کی منظوری دے دی۔

خواتین کی زیرِ نگرانی چلنے والے مائیکرو، اسمال اور میڈیم انٹرپرائزز کے لیے پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل قرضہ پروڈکٹ کی منظوری دی گئی ہے۔

کمپنی کاروباری خواتین کو ان کے کریڈٹ اسسمنٹ کے نتائج کی بنیاد پر ایک لاکھ روپے سے لے کر 15 لاکھ تک کی ایسٹ فنانسنگ فراہم کرے گی۔

Check Also

بشریٰ انصاری کی بالی ووڈ فلم ’بٹوارہ 1947ء‘ پر کڑی تنقید

پاکستان کی معروف اداکارہ، میزبان، کامیڈین اور گلوکارہ بشریٰ انصاری نے بالی ووڈ کی نئی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *