کراچی، سرجانی ٹاؤن میں گھر سےنوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد

کراچی: شہر قائد کے علاقے سرجانی ٹاؤن سیف المری گوٹھ میں گھر سے ایک نوجوان کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی۔
چھیپا حکام کے مطابق لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں جاں بحق نوجوان کی شناخت 18 سالہ مزمل کے نام سے ہوئی۔

پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں واقعہ خودکشی کا معلوم ہوتا ہے تاہم واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Check Also

فیلڈ مارشل عاصم منیر آج ایران جائیں گے

پاکستان نے ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور خطے میں امن و …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *