سونا سستا ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہوگئی

کراچی(پبلک پوسٹ)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہوگئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11ڈالر کی کمی سے 2ہزار 910ڈالر کی سطح پر آ گئی۔

Check Also

ایف بی آر نے ملک بھر میں پورٹل کے ذریعے چینی کی فروخت روک دی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ملک بھر میں پورٹل کے ذریعے چینی کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *