ایشین گیمز میں پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیم کی دوسری کامیابی

ناگویا: پاکستان کبڈی ٹیم نے ایشین گیمز میں دوسرا میچ بھی جیت لیا۔

گروپ بی میں پاکستان ٹیم نے نیپال کے خلاف کامیابی حاصل کی، پاکستان نے نیپال کے خلاف 43-58 سے میچ جیتا۔

دوسری جانب پاکستان ہاکی ٹیم نے بھی ایشین گیمز میں دوسری کامیابی حاصل کرلی۔

پاکستان نے ازبکستان کو 1-5 سے شکست دے دی۔

سفیان خان نے دو ،محمد عماد عبدالرحمان اور ابوبکر نے ایک ایک گول کیا۔

Check Also

کراچی: گھر کے اندر فائرنگ ،مسجد کے پیش امام قتل

کراچی: سرجانی کے علاقے تیسر ٹاؤن، سیکٹر 36 ای میں واقع گھر کے اندر فائرنگ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *