کراچی: ترقیاتی کام کے باعث سر سید اور حسن اسکوائر ٹریفک کے لیے بند

کراچی میں ترقیاتی کام کے باعث سرسید فلائی اوور، حسن اسکوائر کی جانب جانے والی سمت ٹریفک کے لیے مکمل بند رہے گی۔

ٹریفک پولیس کے مطابق ترقیاتی کام مکمل ہونے تک فلائی اوور مکمل بند رہے گا۔

ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریفک کو متبادل سڑکوں کی جانب موڑا جائے گا۔

Check Also

کراچی؛ جھاڑیوں سے ملنے والی حاملہ خاتون کی لاش کی شناخت ہوگئی

کراچی: بن قاسم ٹاؤن اسٹیل مل روڈ جناح گیٹ کے قریب جھاڑیوں سے ملنے والی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *