کراچی، پولیس چیف نے شہر میں3 افسران کی تعیناتی کا حکمنامہ جاری کر دیا

کراچی: شہر قائد میں کراچی پولیس چیف آزاد خان نے لیڈی افسر سمیت 3 پولیس افسران کی تعیناتی کا حکمنامہ جاری کر دیا۔

جس کے مطابق ڈی ایس پی قرۃ العین کو ایس ڈی پی او فریئر سب ڈویژن ڈسٹرکٹ ساؤتھ ، ڈی ایس پی محمد سلیم خان مروت کو ایس ڈی پی او کھارادر سب ڈویژن ڈسٹرکٹ ساؤتھ جبکہ ڈی ایس پی خلیل احمد کو ڈی ایس پی صدر سب ڈویژن ڈسٹرکٹ ساؤتھ تعینات کر دیا ۔

Check Also

یونان میں غیرقانونی طور پر داخل ہونے والے 40 پاکستانی ڈی پورٹ

راولپنڈی: یونان میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے 40 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *