حیدرآباد(رپورٹ،آر،کے،نیر) آرائیں آرٹ پرموٹرز کی جانب 30اکتوبر بروز جمہ کو 9بجے شب علی اکبر جانوری حیدرآباد کے مہران آرٹس کونسل لطیف آباد میں رائٹر و ڈائریکٹر عارف صدیقی کا اردو طنزومزاح سے بھرپور مزاحیہ کھیل بڈھا ھوگا تیرا باپ پیش کیا جائے گا،-
جس کے چیف آرگنائزر اختر علی اختر،اسسٹنٹ ڈائریکٹر انیس قریشی،آرگنائزر عقیل قریشی اور ریاض علی رضا ہیں،اسٹیج ٹی وی کے فنکار شبیر مراد، ملکہ رقض و سینر فنکارہ سحر پروین، ورسٹائل فنکارہ سدرہ شیخ سمیت (حیدرآباد اسٹیج کے عمرشریف) اسحاق راجو، ذاکر ندیم، نیک محمد بھٹی،مہوش بلوچ اور کامیڈی کا شہزادے انیس قریشی،عارف صدیقی اور معروف ملنگی و سنگر علی ذیشان شامل ہیں، واضع رہے کہ کوپروڈیوسر ایم منیر آرائیں ہیں
THE PUBLIC POST