حافظ آباد: تبلیغی جماعت کی بس نالے میں گر گئی، 5 افراد جاں بحق

حافظ آباد میں تبلیغی اجتماع کی بس فلائی اوور کے قریب سیم نالے میں گر گئی۔

فتکی فلائی اوور پر مسافر بس تیز رفتاری کے باعث سیم نالے میں گری۔

حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 27 سے زائد زخمی ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال پنڈی بھٹیاں منتقل کر دیا گیا ہے۔

Check Also

تھرپارکر ایمبولینس حادثہ:وزیراعلیٰ سندھ کا ورثاء کو 20لاکھ روپے معاوضہ دینے کا اعلان

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے تھرپارکر ایمبولینس حادثے میں جاں بحق 9 افراد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *