کراچی(پبلک پوسٹ)پندرہ برس قبل کراچی سے چوری ہونے والی قیمتی گاڑی اسلام آباد پولیس نے پکڑ لی گئی
اسلام آباد کھنہ پولیس نے دوران چیکنگ گاڑی کو پکڑا ،
گاڑی پر جعلی نمبر پلیٹ لگائی گئی تھی، پولیس
قیمتی گاڑی 2010 میں درخشاں تھانے کی حدود سے چوری کی گئی تھی
گاڑی چوری کا مقدمہ 205/2010 درخشاں تھانے میں درج کیا گیا تھا،پولیس
کارروائی کے دوران سکندر نامی شخص کو بھی حراست میں لیا گیا ہے، پولیس حکام
THE PUBLIC POST