نیو کراچی و سرجانی ٹاؤن میں رینجرز کی کارروائی، 7ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن اور نیو کراچی میں رینجرز نے کارروائی کر کے 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزمان سے 3 غیر قانونی پستول، گولیاں، 2 موٹر سائیکلیں، 14 موبائل فونز اور نقدی برآمد ہوئی ہے۔

Check Also

سونا اور چاندی مزید سستے ؛مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

کراچی: سونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں ہفتے کو بھی سونے اور چاندی کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *