اورنگی ٹریڈرز کے عپدالقادر شخیانی کیریجنل ھیڈ KE نسیم جانی شیخ سے ملاقات

کراچی ( پ ر) اورنگی ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر عپدالقادر شیخانی کی کے الیکٹرک کے ریجنل ہیڈ نسیم جانی شیخ سے خوشگوار ملاقات ہوئی ملاقات میں مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر اورنگی ٹریڈرز ایسوسی ایشن کی جانب سے عبدالقادر شیخانی نے نسیم جانی شیخ کو اعزازی شیلڈ پیش کی گئی-

شہر میں بجلی کی فراہمی، لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی اور عوام کو درپیش مشکلات پر خصوصی توجہ دی گئی نسیم جانی شیخ نے لوڈ شیڈنگ کے خاتمے اور بجلی کی بلا تعطل فراہمی کے لیے کے الیکٹرک کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات سے آگاہ کیا اور یقین دہانی کرائی کہ عوامی شکایات کے فوری ازالے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی اور باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا

Check Also

گورنر سندھ نہال ہاشمی کی چئیرمین طارق روڈ ٹریڈرز آلائنس ناصر محمود کے صاحبزادے کے دعوت ولیمہ میں خصوصی شرکت،

کراچی(پ ر) گورنر سندھ نہال ہاشمی نے گزشتہ روز چیئرمین ناصر محمود کے صاحبزادے کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *