گورنر پنجاب کی قیادت میں فریال تالپور سے ملاقات

کراچی(پبلک پوسٹ)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی قیادت میں پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما فریال تالپور کے ساتھ ملاقات کی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی قیادت میں پیپلز پارٹی کی مرکزی رینما فریال تالپور کے ساتھ ملاقات کی گئی ۔

اس ملاقات میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کے ساتھ حاجی ملک اختر اعوان ، ملک حنیف ، ملک سلیم بھی موجود تھے ۔

ملاقات میں پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما فریال تالپور کے ساتھ شرکانے پارٹی کے اہم معاملات پر گفتگو کی ۔

Check Also

سی آئی اے پولیس کی حراست میں نوجوان کی ہلاکت ورثاء کا دوسرے روز بھی سڑک پر احتجاج

کراچی (پبلک پوسٹ )سی آئی اے پولیس کی حراست میں نوجوان کی ہلاکت ورثاء کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *