پی ٹی آئی، ن لیگ رہنمائوں کے درمیان لائیو پروگرام میں لاتیں مکے چل گئے

اسلام آباد ( پبلک پوسٹ نیوز ) نجی ٹی وی کے لائیو ٹالک شو میں پی ٹی آئی کے رہنما نعیم حیدر پنجوتھہ اور مسلم لیگ ن کلے رہنما اختیار ولی گتھم گھتا ہوگئے۔ دونوں مہمان عمران خان اور مریم نواز کے حوالے سے بات کرتے ہوئے طیش میں آئے جس کے بعد دونوں کے درمیان تکرار ہاتھا پائی میں بدل گئی۔ دونوں کو اسٹوڈیو میں موجود اسٹاف نے علیحدہ کیا جبکہ میزبان فیضہ خان بھی روکتی رہ گئی۔ اس دوران ٹیبل رکھے کپ اور گلاس بھی ٹوٹ گئے۔

Check Also

پاکستان کا یو اے ای کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان کا یو اے ای کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ سہ ملکی سیریز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *