ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کا بھاؤ آج بھی گزشتہ روز والا برقرار ہے۔

کراچی (پبلک پوسٹ )
ایک تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 88 ہزار 100 روپے برقرار

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کا بھاؤ آج بھی گزشتہ روز والا برقرار ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 88 ہزار 100 روپے پر برقرار ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 32 ہزار 733 روپے پر برقرار ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابقعالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 3 ہزار 654 ڈالرز فی اونس پر برقرار ہے۔

Check Also

سوات:‌ سیدو شریف اسپتال میں 6افغان ڈاکٹروں کو کام سے روک دیا گیا

سوات: صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں واقع سیدو شریف اسپتال میں چھ افغان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *