سپر طوفان راگاسا چین کی جانب بڑھنے لگا

فلپائن میں تباہی مچانے کے بعد سپر طوفان راگاسا چین کی جانب بڑھنے لگا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ممکنہ طوفان کے پیش نظرچینی صوبے گوانگ ڈونگ کے 10 شہروں میں ڈبل ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔

طوفان راگاسا کے پیش نظر آفس، اسکول، ٹرانسپورٹ ،کاروباری سرگرمیاں اور پروازیں معطل کردی گئی ہیں۔

چین میں 75 سال کے طاقتور ترین طوفان سے تباہی

ممکنہ طوفان کی وجہ سے تقریباً 4 لاکھ افراد کی نقل مکانی کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے۔

چین میں سپر ٹائیفون راگاسا کے پیش نظر سپر مارکیٹس میں کھانے پینے کی اشیا کےشیلف خالی

Check Also

عامر خان کی بھانجی گرفتار!جسم پر چوٹوں کے نشانات دکھا دیے

بالی وڈ اداکار عامر خان کی بھانجی زین میری نے ممبئی میں کاکروچ جنتا پارٹی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *