خلیجی ممالک میں 2030 تک 15 لاکھ محنت کشوں کی ضرورت ہے، ریسرچ رپورٹ

خلیجی ممالک میں 2030 تک 15 لاکھ سے زائد محنت کشوں کی ضرورت ہے۔

امریکی اور برطانوی ریسرچ رپورٹ کے مطابق یو اے ای میں آرٹیفیشل انٹیلجنس کے باوجود لاکھوں محنت کش درکار ہیں۔

رپورٹ کے مطابق یو اے ای میں افرادی قوت کی مانگ بڑھ رہی ہے، سعودی وژن 2030 کے تحت بھی روزگار کے مواقع پیدا ہو رہے ہیں۔

ریسرچ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں 12 فیصد افرادی قوت میں اضافہ متوقع ہے جبکہ سعودی عرب میں 11 فیصد افرادی قوت میں اضافے کا امکان ہے۔

Check Also

بنگلادیش؛ سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کے بیٹے 17برس بعد وطن واپس، سیاسی منظرنامہ گرم

سابق وزیرِاعظم خالدہ ضیا کی علالت کے باعث ان کے صاحبزادے اور بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *