شادی کی دوسری سالگرہ پر شعیب ملک کا ثناء جاوید کیلئے محبت بھرا پیغام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور ثناء جاوید کی شادی کو 2 سال مکمل ہوگئے۔

شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ثنا جاوید کے لیے شادی کی دوسری سالگرہ کے موقع پر محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔

اس موقع پر شعیب ملک نے چند تصاویر بھی شیئر کیں جسے مداح بہت پسند کر رہے ہیں۔

اپنے پیغام میں شعیب ملک نے ثناء جاوید کے ساتھ اپنی ازدواجی پارٹنرشپ کو خوبصورت قرار دیا اور ان سے محبت کا بھی اظہار کیا۔

یاد رہے کہ ثناء جاوید اور شعیب ملک نے 2024ء کے آغاز میں شادی کی تھی اور دونوں شخصیات کی یہ دوسری شادی ہے۔

Check Also

آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ،کراچی میں آٹا سب سے مہنگا

کراچی کے شہر ملک میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔ وفاقی ادارہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *