سولجر بازار میں دھماکے کے بعد عمارت گرنے کے واقعے میں زندہ بچ جانیوالی بچی نے قیامت خیز منظر بتادیا

کراچی (پبلک پوسٹ)کراچی کے علاقے سولجر بازار میں دھماکے کے بعد عمارت گرنے کے واقعے میں زندہ بچ جانیوالی بچی نے قیامت خیز منظر بتادیا۔

بچی کا کہنا تھا کہ ہم سب چیخ رہے تھے، دروازہ نہیں کھل رہا تھا، پھر ایسا لگا پوری بلڈنگ ہم پر آگری ہو۔

بچی نے کہا کہ دروازے کو کاٹ کر مجھے اور میری بہنوں کو بلڈنگ سے نکالا گیا۔

واضح رہے کہ واقعے میں 16 افراد جاں بحق اور دس سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

Check Also

خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟وزیرِ اعظم کی زیر صدرات اجلاس میں غور

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطح کے مشاورتی اجلاس میں خیبر پختون …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *