پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ 74 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ 74 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 1000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 74 ہزار 336 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 999 پوائنٹس بڑھ کر ایک لاکھ 73 ہزار 169 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

Check Also

رجب بٹ اور ایمان فاطمہ نے دوبارہ ساتھ رہنے کا فیصلہ کرلیا؟ بھائی کے حیران کن انکشافات

متنازع یوٹیوبر رجب بٹ اور ان کی اہلیہ ایمان فاطمہ کے حوالے سے سامنے آنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *