کراچی:اولڈ سٹی ایریا میں آپریشن، غیر قانونی مقیم 98افغانی باشندے زیرِ حراست

کراچی کے علاقے اولڈ سٹی ایریا میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے خلاف آپریشن کیا گیا۔

ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کے مطابق آپریشن میں غیر قانونی طور پر مقیم 98 افغانی باشندوں کو حراست میں لیا گیا۔

انہوں نے بتایا ہے کہ رہائشی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے 61 ملزمان کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔

Check Also

مفتاح اسماعیل کراچی کی فکر چھوڑیں، پہلے اپنی ناکام معاشی پالیسیوں کا حساب دیں، سعدیہ جاوید

کراچی: ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے مفتاح اسماعیل کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *