میئر کراچی کا رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ، جون تک جاری تمام جاری ترقیاتی کاموں کو مکمل کرنے کا اعلان کیا۔

مرتضیٰ وہاب نے دورہ پر انتظامی افسران کے ہمراہ ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔

انہوں نے صدر ٹاؤن میں جاری ترقیاتی کام 30 جون تک مکمل کرنے کی ہدایات کی۔

Check Also

خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟وزیرِ اعظم کی زیر صدرات اجلاس میں غور

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطح کے مشاورتی اجلاس میں خیبر پختون …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *