ابوظبی میں بڑھتے آن لائن فراڈ سے متعلق الرٹ

ابوظہبی پولیس اور کسٹمز حکام نے بڑھتے ہوئے آن لائن فراڈ کے پیشِ نظر شہریوں کو خبردار کیا ہے۔

حکام کے مطابق سوشل میڈیا پر جعلی ایئر ٹکٹ آفرز کے ذریعے عوام کو دھوکہ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے، لہٰذا ایسے اشتہارات سے محتاط رہیں۔

مزید برآں جعلی ویزا، گاڑیوں کی انشورنس اور ملازمت کے نام پر بھی فراڈ کیا جا رہا ہے۔

ابوظہبی پولیس نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ کسی بھی مشکوک آن لائن سرگرمی کی فوری اطلاع متعلقہ اداروں کو دیں۔

Check Also

عامر خان کی بھانجی گرفتار!جسم پر چوٹوں کے نشانات دکھا دیے

بالی وڈ اداکار عامر خان کی بھانجی زین میری نے ممبئی میں کاکروچ جنتا پارٹی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *