پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز ہوا ہے۔


کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی، 900 سے زائد پوائنٹس کے اضافے

کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 72 ہزار 639 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 6 ہزار 962 پوائنٹس اضافے کیساتھ ایک لاکھ 71 ہزار 704 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

Check Also

کروڑوں روپے کرپشن ریفرنس سابق آئی جی سندھ سمیت 10 ملزمان طلب

کراچی:صوبائی اینٹی کرپشن عدالت کے روبرو کروڑوں روپے کرپشن ریفرنس کی سماعت ہوئی، جس میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *